مندرجات کا رخ کریں

راولپنڈی گزیٹئر 1895ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

راولپنڈی گزٹیئر یا راولپنڈی ڈسٹرکٹ کا گزٹیئر 1893-94، ضلع راولپنڈی کا ایک جامع جغرافیائی، معاشی، سماجی اور ثقافتی کیٹلاگ ہے۔ یہ برطانوی دور میں 1895ء میں مرتب اور شائع ہوا تھا۔

268 صفحات کے ساتھ یہ اس دور کی ایک دلچسپ تصویر پیش کرتا ہے۔ ضلع اٹک بھی اس میں شامل ہے کیونکہ یہ ضلع راولپنڈی کا حصہ تھا۔ یہ گزٹیئر برٹش انڈیا میں شائع ہونے والے ضلعی گزٹیئرز کا ایک حصہ ہے۔