مندرجات کا رخ کریں

ربیکا سولنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ربیکا سولنٹ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 جون 1961ء (64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برج پورٹ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ فن ،  [[:صحافی|صحافی]] [2]،  مصنفہ [3]،  [[:مصنف|مصنفہ]] [4]،  ماہر ماحولیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (2000)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ربیکا سولنٹ (پیدائش 24 جون 1961ء) ایک امریکی مصنفہ ہے۔ اس نے ماحول، سیاست، جگہ اور فن سمیت کئی موضوعات پر لکھا ہے۔[8]  سولنٹ ہارپرز میگزین میں ایک معاون ایڈیٹر ہے، جہاں دو-ماہی وہ میگزین کے "ایزی چیئر" مضمون لکھتی ہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلم

[ترمیم]

سولنٹ برج پورٹ، کنیکٹیکٹ، میں ایک یہودی باپ اور آئرش کاتھولک ماں کے گھر پیدا ہوئی تھی۔[9] اور 1966ء میں اس کا خاندان نوواٹو، کیلیفورنیا چلے گئے، جہاں وہ بڑی ہوئی۔ اس نے اپنے بچپن متعلق کہا، "میں یاک دبائی ہوئی چھوٹی بچی تھی"۔[10] وہ پبلک اسکول سسٹم میں ایک متبادل جونیئر ہائی میں بھرتی ہو کے ہائی اسکول نہیں گئی۔ جونیئر ہائی میں اس نے 10ویں جماعت پاس کر لی۔ اس کے بعد اس نے جونیئر کالج وچ داخلہ لیا۔ جب وہ 17 سال کی تھی، وہ پیرس، فرانس میں پڑھنے کے لیے گئی۔ وہ آخرکار کیلیفورنیا واپس آ گئی اور سان فرانسسکو اسٹیٹ یونیورسٹی میں اپنی کالج کی پڑھائی ختم کی۔[11] اس نے پھر 1984ء میں کیلیفورنیا یونیورسٹی، برکلے سے صحافت میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی[12] اتے 1988 توں اک آزاد لکھاری اے۔۔[13]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n90641872
  2. Muck Rack journalist ID: https://muckrack.com/rebecca-solnit — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2022
  3. Los que intentan clausurar la historia
  4. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/141815 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  5. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12962264h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2015870766 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  7. Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/rebecca-solnit/ — اخذ شدہ بتاریخ: 24 دسمبر 2020
  8. Peter Terzian (جولائی–اگست 2007)۔ "Room to Roam"۔ Columbia Journalism Review۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-08-17
  9. Susanna Rustin (29 مئی, 2013)۔ "Rebecca Solnit: a life in writing"۔ دی گارڈین۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-10 {{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ= (معاونت)
  10. Caitlin D. (4 ستمبر 2014)۔ "Why Can't I Be You: Rebecca Solnit"۔ Rookie۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-10
  11. Heidi Benson (13 جون 2004)۔ "Move Over, Joan Didion / Make room for Rebecca Solnit, California's newest cultural historian"۔ SFGate.com۔ San Francisco۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-10
  12. "Meet Our Alumni: College of Letters & Science – Authors"۔ berkeley.edu۔ Regents of the University of California۔ 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-17
  13. "Rebecca Solnit"۔ tupress.org۔ Trinity University Press۔ 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-10