رجت پاٹیدار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راجت پاٹیدار
ذاتی معلومات
مکمل نامراجت منوہر پاٹیدار
پیدائش (1993-06-01) 1 جون 1993 (عمر 30 برس)
اندور، مدھیہ پردیش، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015– تاحالمدھیہ پردیش
2021–2022رائل چیلنجرز بنگلور
بھارت اے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 45 45 39
رنز بنائے 3230 1462 1194
بیٹنگ اوسط 40.49 34.80 35.11
سنچریاں/ففٹیاں 10/16 3/5 1/9
ٹاپ اسکور 196 158 112*
کیچ/سٹمپ 63/– 16/– 22/–
ماخذ: کرک انفو، 3 اکتوبر 2022ء

راجت منوہر پاٹیدار (پیدائش: 1 جون 1993ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو مقامی کرکٹ میں مدھیہ پردیش کے لیے اور انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کے ٹاپ آرڈر بلے باز اور آف سپنر ہیں۔ پاٹیدار کی پیدائش 1 جون 1993ء کو اندور ، مدھیہ پردیش میں ہوئی تھی۔ ان کا تعلق ایک تاجر گھرانے سے ہے۔ اس نے ایک کرکٹ کلب میں شمولیت اختیار کی جب وہ 8 سال کا تھا اور بعد میں اس کے دادا نے اسے اکیڈمی میں داخل کرایا۔ اس نے اپنے کیریئر کا آغاز باؤلر کے طور پر کیا اور انڈر 15 کے بعد بیٹنگ پر توجہ دینا شروع کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rajat Patidar"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2015