مندرجات کا رخ کریں

رسول پور(راجن پور)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رسول پورضلع راجن پور کا ایک قصبہ ہے اس کی آبادی نہایت قلیل ہے تقریباً2000 افراد رہائش پزیر ہیں اس کی وجہ شہرت شرح خواندگی ہے رسول پور میں شرح خواندگی سو فیصد ہے یہ شرح خواندگی مردوعورت میں یکساں ہے شاید اتنی شرح خواندگی پاکستان کے کسی شہر یا قصبے میں ہو۔ یہ منفرد اعزاز راجن پورکے حصہ میں آیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]