رشیکیش داس
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| مکمل نام | رشیکیش رشمی داس |
| پیدائش | 6 دسمبر 1991ء اڈيشا, بھارت |
| گیند بازی | لیگ بریک، گوگلی گیند باز |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 20 نومبر 2016ء | |
رشیکیش رشمی داس (پیدائش 6 دسمبر 1991ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 4 جنوری 2016ء کو 2015-16ء سید مشتاق علی ٹرافی میں اوڈیشہ کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Rishikesh Das"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-20
- ↑ "Syed Mushtaq Ali Trophy, Group D: Odisha v Maharashtra at Cuttack, Jan 4, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-20