رفعت ناہید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رفعت ناہید معروف شاعر سعید ظفر اور نامور افسانہ نگار ،ماہر تعلیم اور بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کی رکن پروفیسر فرحت ظفر کی بہن تھیں۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول خانیوال سے حاصل کی ۔ شادی کے بعد ملتان منتقل ہوگئیں۔ رفعت ناہید کا شعری مجموعہ 2015ء میں ” دیر سویر “ کے نام سے شائع ہوا تھا۔[1]

6 اپریل 2023ء کو ملتان میں وفات پا گئیں ،[2]

حوالہ جات[ترمیم]