روم میٹروپولیٹن علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روم میٹروپولیٹن علاقہ

روم میٹروپولیٹن علاقہ (Rome metropolitan area) ایک شماریاتی علاقہ ہے جو اطالیہ کے شہر روم پر مرکوز ہے۔ یہ پورے صوبے دار الحکومت روم کا میٹروپولیٹن شہر (پہلے صوبہ روماکے نام سے جانا جاتا تھا) اور صوبہ لاتینا کے ایک کمونے اپریلیا پر مشتمل ہے۔ [1]

بلدیات[ترمیم]

صوبہ بلدیہ رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی(1)
لاتزیو
دار الحکومت روم کا میٹروپولیٹن شہر روم 1,285 2,869,461
البانو لازیالے 23.8 39,137
انگوئلارا سابازیا 74.91 17,987
آردیا، اٹلی 50 39,626
آریچیا 18 18,083
آرتینا 54 13,380
Castel Madama 28.5 7,343
Castel Gandolfo 14 8,786
چیرویتیری 134.43 34,912
چیامپینو 11 137,938
Colonna 3.5 3,707
فیومیچینو 222 165,088
فونتے نوعووا 20.1 26,802
Formello 31 111,912
فراسکاتی 22 20,764
Gallicano nel Lazio 26 5,707
Genazzano 32 5,881
جینزانو دی روما 18 63,356
گروتافیراتا 18 20,709
گوئدونیا مونتیعیچیلیو 79 179,211
Labico 11.8 5,571
لادیسپولی 26 138,874
Lanuvio 43.9 12,296
Lariano 27 12,119
مارینو، اٹلی 26 38,478
مینتانا 24 20,066
Monte Compatri 24.4 9,828
Monte Porzio Catone 9.4 8,827
مونتیروتوندو 40 37,916
پومیزیہ 107 157,254
San Cesareo 22 12,538
پالیسترینا 46.8 19,455
Rocca Priora 28 11,600
تیوولی، اٹلی 68 153,095
Sant'Angelo Romano 21 4,195
Rocca di Papa 40 15,019
Valmontone 40 14,555
ویلیتری 113 51,925
زاگارولو 28 16,427
صوبہ لاتینا اپریلیا، لازیو 1,70 375.440
TOTAL 5.352,0 4.353.738

حوالہ جات[ترمیم]