رون ہارٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رون ہارٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامرونالڈ ٹیرنس ہارٹ
پیدائش (1961-11-07) 7 نومبر 1961 (عمر 62 برس)
لوئر ہٹ، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 49)20 مارچ 1985  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1982/83–1990/91سنٹرل ڈسٹرکٹس
1992/93–1993/94ویلنگٹن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 51 13
رنز بنائے 3 2,686 361
بیٹنگ اوسط 3.00 29.51 27.76
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 6/12 0/3
ٹاپ اسکور 3 207 81
گیندیں کرائیں 84 18
وکٹیں 0 1
بولنگ اوسط 14.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/14
کیچ/سٹمپ 0/– 30/2 1/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 اپریل 2017

رونالڈ ٹیرنس ہارٹ (پیدائش: 7 نومبر 1961ء) ایک سابق کرکٹر ہیں جنھوں نے 1985ء میں نیوزی لینڈ کے لیے واحد ایک روزہ بین الاقوامی کھیلا۔ ہارٹ نے ہاک کپ میں نیلسن کے لیے بھی کھیلا۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ron Hart"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2020