روہینی (سیارچہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

روہینی (انگریزی: Rohini) مصنوعی سیارچوں کا ایک سلسلہ ہے جسے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائیزیشن نے لانچ کیا ہے۔ روہینی سلسلہ میں کل چار سیارچے ہیں جنہیں سیٹیلائٹ لانچ وہیکل کے ذریعے لانچ کیا گیا ہے۔[1] ان میں سے تین کامیابی کے ساتھ آربٹ کو پہنچ گیا۔ ان سیارچے تجرباتی مقصد کے لیے بنائے گئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "SLV"۔ ISRO.gov۔ ISRO۔ 25 اکتوبر 2015۔ 29 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2015