ریاستہائے متحدہ کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریاستہائے متحدہ کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی
Seal of the United States Commission on International Religious Freedom.svg
ایجنسی کا جائزہ
قیاماکتوبر 28، 1998؛ 21 سال قبل (1998-10-28)
صدر دفترواشنگٹن ڈی سی
ملازمین15+
ایجنسی ایگزیکٹو
  • ایرن سِنگشِنشَک، ایگزیکٹو ڈائریکٹر
ویب سائٹhttp://www.uscirf.gov/

ریاستہائے متحدہ کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (انگریزی: United States Commission on International Religious Freedom) امریکا کی وفاقی حکومت کی ایک کمیشن ہے جسے 1998 کے آئینِ بین الاقوامی مذہبی آزادی کے تحت بنایا گیا تھا۔ کمشنروں کو صدر اور ایوان بالا و ایوان نمائندگان (زیریں) میں موجود دونوں سیاسی جماعتوں کی قیادت مقرر کرتے ہیں۔ اس کمیشن کی بنیاد ذمہ داریوں میں بین الاقوامی طور پر ہو رہیں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کے حقائق اور حقیقت حال متعلق نظرثانی کرنا اور صدر، صدر نشینِ ریاست، اور کانگریس کو پالیسی سفارشات دینا شامل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]