مندرجات کا رخ کریں

ریاست حلب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاست حلب
State of Aleppo
دولة حلب
État d'Alep
1920–1924
پرچم حلب
پرچم
مقام حلب
حیثیتقومی تعہدی لیگ
دار الحکومتحلب
عمومی زبانیںعربی
فرانسیسی
تاریخی دوربین جنگی دور
• تعہد حاصل
1 ستمبر 1920
• فیڈریشن قائم
22 جون 1922
• حلب اور دمشق کا الحاق
1 دسمبر 1924
ماقبل
مابعد
مملکت شام
ریاست شام (1924–1930)
تعہد حلب

ریاست حلب (State of Aleppo) (فرانسیسی: Etat D 'Alep، عربی: دولة حلب) فرانس کے ہائی کمشنر جنرل ہنری گوراڈ کی طرف سے شام اور لبنان میں قائم کی گئی چھ ریاستوں میں سے ایک ہے۔ اسے شام کے فرانسیسی تعہد کے تحت قائم کیا گیا۔