ریانا
رابِن ریانا فینٹی (انگریزی: Robyn Rihanna Fenty) (پیدائش: 20 فروری 1988)، جو اپنی سٹیجی نام، ریانا سے جانی جاتی ہیں، ایک آر اینڈ بی اور پاپ موسیقی گلوکارہ ہیں۔ انھوں نے اپنا موسیقی میں کام 2005 میں شروع کیا۔ انھوں نے پانچ سٹوڈیو البم اور ایک ڈی وی ڈی ریلیز کی ہے۔
ریانا کا کام نے اسے متعدد انعام حاصل کیے ہیں۔ ان میں پانچ امریکی میوزک اوارڈ، اٹھارہ بلبورڈ میوزک اوارڈ، دو برٹ اوارڈ اور پانچ گریمی اوارڈ شامل ہیں۔ ان کے کُل گیارہ نمبر ایک سنگل ہیں بلبورڈ ہاٹ 100 چارٹ پر۔ وہ اس کارنامہ پانے کی جوان ترین فنکار بن گئی ہیں۔ 2012 میں امریکی رسالہ ٹائم نے اسے دنیا میں ایک متاثر ترین شخص قرار دیا۔ ریانا کو سب سے چوتھی پُرقوّت شخصیت بھی 2012 میں قرار دیا گیا۔ امریکی رسالہ فوربز کے مطابق، مئی 2011 اور مئی 2012 کے درمیان میں انھوں نے 5 کروڑ 30 لاکھ امریکی ڈالر کی آمدنی کمائی۔
سیرت نگاری
[ترمیم]ریانا سینٹ مائیکل، باربیڈوس میں پیدا ہوئی تھیں، مانیکا (گیانائی نسل کی) اور رانلڈ فینٹی (آئرستانی اور جزائر غرب الہندی نسل کا) کو۔ ان کے دو چھوٹے بھائی ہیں، روری اور راجاڈ فینٹی۔ وہ برِج ٹاؤن میں پلی تھیں۔
- 1988ء کی پیدائشیں
- افریقی-امریکی اداکارائیں
- افریقی نژاد بارباڈوسی شخصیات
- اکیسویں صدی کی بارباڈوسی خواتین
- اکیسویں صدی کی گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے گلوکار
- الیکٹرانک موسیقی میں خواتین
- امریکی گلوکارہ
- ایم ٹی وی یورپ میوزک ایوارڈز فاتحین
- بارباڈوسی اداکارائیں
- بارباڈوسی پاپ گلوکار
- بارباڈوسی خواتین سفارت کار
- بارباڈوسی خواتین ماڈل
- بارباڈوسی سفارتکار
- بارباڈوسی فنکار
- بارباڈوسی کاروباری شخصیات
- بارباڈوسی گلوکارائیں
- بارباڈوسی مسیحی
- بقید حیات شخصیات
- رقص موسیقار
- ریاستہائے متحدہ میں بارباڈوسی تارکین وطن
- فلمی اداکارائیں
- مملکت متحدہ میں بارباڈوسی تارکین وطن
- ٹیلی ویژن اداکارائیں
- ورلڈ میوزک ایوارڈ یافتگان
- برٹ ایوارڈ یافتگان
- اکیسویں صدی کی آئرش گلوکارائیں
- خواتین فیشن ڈیزائنر
- اکیسویں صدی کی انگریز گلوکارائیں
- بارباڈوسی فیشن ڈیزائنر
- ہپ ہاپ گلوکار
- بارباڈوسی خواتین سفرا
- ریانا