مندرجات کا رخ کریں

ریچا شرما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریچا شرما
معلومات شخصیت
پیدائش 15 جولائی 1987(1987-07-15)[1]
دھنگاڑہی، نیپال
رہائش کھٹمنڈو   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت نیپالی
دیگر نام رچا شرما
قد 1.67 میٹر (5 فٹ 6 انچ) [2]
شریک حیات دیپیکشا بکرم رانا (ش. 2019) [3]
عملی زندگی
پیشہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریچا شرما (انگریزی: Reecha Sharma) (ولادت: 15 جولائی 1987ء) ایک نیپالی فلمی اداکارہ ، ماڈل اور وی جے ہیں۔ وہ مس نیپال 2007ء کے تمغا جیتنے والے ان دس میں شامل تھیں جو سیمی فائنل میں پہنچے تھے۔ [2][4]ریچا شرما میوزک ویڈیو میں اپنی اداکاری کے لیے مشہور رہی ہیں۔ انھوں نے نیپالی فلم فرسٹ لوو (2010ء) میں اداکاری سے فلمی زندگی کا آغاز کیا۔[5][6]

حالات زندگی

[ترمیم]

ریچا شرما 17 جولائی 1987ء کو نیپال کے دھنگدھی میں پیدا ہوئیں۔ ان کی پرورش کائلالی میں ہوئی۔ ریچا شرما کھٹمنڈو میں رہتی ہیں۔

ریچا شرما کی شادی دیپیکشا بکرم رانا سے دسمبر ، 2019 کو کھٹمنڈو میں ہوئی۔ ریچا شرما، رانا کے ساتھ دو سال سے تعلقات میں رہی۔دیپیکشا بکرم رانا للت پور کے لابیم مال کے منیجر ہیں۔[7]

فللمو گرافی

[ترمیم]

حقیقی ٹی وی شوز

[ترمیم]
حقیقی ٹی وی شوز
سال نام کردار نوٹ
جون 2020 کامیڈی چمپیون سیزن 1 جج چار میں سے ایک
2021 کامیڈی چمپیون سیزن 2 جج چار میں سے ایک

ٹیلی ویژن سیریز

[ترمیم]
ٹیلی ویژن
سال نام کردار نوٹ
2011 ہمرو ٹیم سیما پہلا ٹیلی ویژن ڈراما
2016 پہنچ میزبان

فلم

[ترمیم]
فلم
سال نام کردار نوٹ
2010 فرسٹ لوو مزکزی کردار
2011 میرو لوو اسٹوری مزکزی کردار
2011 ہائی وے مزکزی کردار
2012 لوٹ معاون کردار
2012 ویزا گرل مزکزی کردار
2014 تلک جنگ بمقابلہ ٹلکے فولی
2015 زندگی راکس
2016 کیری ان کیٹن جیوتی کی چاچی
2016 باتو منی کو پھول 2 جونالی
2016 کو آفنو
2018 سنکیساری بطور سنکیساری
2018 چکر
2018 نا یتا نہ اتا

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Reecha Sharma"۔ Thithak.com۔ 08 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2011 
  2. ^ ا ب "Miss Nepal"۔ 04 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "Marriage: Richa Sharma"۔ Khabarhub 
  4. "A Talented Nepali Actress Reecha Sharma: 5 Interesting Facts You Need to Know"۔ 2018-04-22 [مردہ ربط]
  5. "First Love Nepali Movie"۔ XNepali 
  6. "آرکائیو کاپی"۔ 12 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021 
  7. "Marriage: Richa Sharma"۔ Khabarhub