ریگینگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ریگینگ لفظ کا زیادہ تر بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں استعمال ہوتا ہے۔ اس لفظ سے مراد یہ ہے کہ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سینیر طلبہ نووارد طلبہ سے اپنی بڑائی ظاہر کرنے کے لیے انتہائی تدتمیزی سے پیش آتے ہیں، نازیبا حرکتیں اور ناشائستہ طور طریقوں کا مظاہرہ کرنے پر زور دیتے ہیں۔ یہ کئی بار گھناؤنی شکل اختیار کرتا ہے جب نووارد طلبہ ذہنی یا جسمانی اذیت جھیلنے لگتے ہیں۔[1][2] موجودہ طور پر کہا جاتا ہے کہ سری لنکا دنیا میں ریگینگ سے سب سے پریشان ملک ہے۔[3][4]

بھارت میں یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے بھارتی جامعات پر اس کے روکنے کے لیے کئی رہنمایانہ خطوط جاری کیے ہیں۔ اس کے لیے ایک ٹال فری مخالف ریگینگ ہیلپ لائن کا بھی آغاز کیا گیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Newsletter" (PDF)۔ Society Against Violence in Education۔ فروری 2008۔  وثق شدہ بتاریخ فروری 16, 2012, در وے بیک مشین
  2. "Approach of jadavpur university towards ragging" (PDF)۔ Jadavpur University۔ 2008-09۔ 
  3. Ragging: History and Evolution وثق شدہ بتاریخ جون 18, 2009, در وے بیک مشین
  4. Stop murder by ragging!