ریہین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ایہین سویٹزر لینڈ کا شہر جو بازیل کے قریب واقع ہے۔ یہ سویٹزرلینڈ جس نے سیاست کے لیے ایک عورت کو 1958ء میں منتخب کیا۔ مارچ 2012ء تک شہر کی آبادی 20،763 اور رقبہ تقریبا 4 مربع میل (10 مربع کلومیٹر) ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]