زاہد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
سینٹ جیروم، جنہوں نے بیت لحم کے قریب ایک زاہد کی حیثیت سے زندگی بسر کی۔

زاہد (انگریزی: Hermit) عموماً مذہب کے لیے دنیا کی خواہش اور رغبت چھوڑ دینے والا، علائق دنیا سے کنارہ کش ہو جانے والا، پرہیز گار اور عابد کو کہا جاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. زاہد – اُردو لغت، اخذ کردہ بتاریخ 17 اگست 2017ء