زاہد محسود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زاہد محسود تحریک طالبان پاکستان کراچی کے فیلڈ کمانڈر اور بدنام ٹارگٹ کللر تھے۔ جو 100 سے زاید قتل کے واردتوں میں ملوث تھے ۔