زبر (علامت)
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ایک علامت جو اعراب کے تحت مستعمل ہے۔ علامت َ ہے۔ الف کی آواز دیتی ہے۔ مثلاً جَب، سَب۔ اے فتحہ بھی کہتے ہیں۔
({واؤ یا یاے مجہول لکھنے /پڑھنے کا قاعدہ) } واؤ کو اگر مجہول پڑھنا ہو تو اس کے ماقبل حرف پر الٹا پیش استعمال کریں اور اگر یا کو مجہول پڑھنا ہو تو اس کے ماقبل حرف پر الٹی زیر یعنی نیچے سے اوپر کا استعمال کریں. مثال مع ہجہ - اگر لفظ زور کا ہجہ کرنا ہو تو اس طرح کرینگے. ز واؤ الٹا پیش زو رے ساکن زور بمعنی طاقت و قوت اور زیر یا یاے مجہول میں مثلا میز میم یے الٹی زیر مے زے ساکن میز. نوٹ - واؤ یا یاے مجہول ساکن ہوتے ہین لہٰذا ماقبل حرف کی حرکت کا اعتبار ہوگا یعنی اعراب و حرکت ۔