زمرہ:برطانوی پاکستانی
Appearance
برطانوی پاکستانی ان پاکستانیوں کو کہاجتا ہے جو پاکستان سے ہجرت کرکے برطانیہ میں آباد ہوئےاور اب پاکستانی شہریت کے علاوہ برطانوی شہریت کے بھی حامل ہیں۔ البتہ برطانیہ میں پیدا ہونے والے پاکستانیوں کے بچے اس اصلاح کو سو فیصدی استعمال نہیں کرتے۔ سات جولائی کے حملوں کے بعد حکومت پاکستان کی جانب سے بھی یہ موقف سامنے آیا تھا کہ حملہ آور برطانیہ میں پاکستانیوں کے گھر پیدا ہوئے اس لئے وہ پاکستانی نہیں بلکہ برطانوی شہری ہیں۔
زمرہ «برطانوی پاکستانی» میں صفحات
اس زمرے میں شامل کل 10 صفحات میں سے یہ 10 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل)۔