مندرجات کا رخ کریں

زمرہ:جامد بدیلات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسکو اردو میں جامد (ٹھوس یا سولڈ) بدیلات کہا جاتا ہے۔ اور یہ ایک خاص قسم کے برقی بدیل (electrical switch) ہوتے ہیں جو کہ کوئی محرک جزء یا محرک حصہ ، اپنی بناوٹ میں نہیں رکھتے بلکہ جار (current) کی روانی کو منظم کرنے کے لیے ایک مخصوص مادے ، نیم موصل پر انحصار کرتے ہیں۔

ذیلی زمرہ جات

اِس زمرہ میں محض درج ذیل ذیلی زمرہ موجود ہے.