زمرہ:منشاوی قاری خاندان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تلاوت قرآن کرنے والے مشہور زمانہ مصری قراء کا خاندان ہےجو کہ تلاوت کی دنیا میں اپنا مقام رکھتا ہے۔

منشاہ دراصل مصر کے شہر سوہاج کا ایک قصبہ ہےجہاں سے اس خاندان کا تعلق ہے، اسی علاقائی نسبت سے یہ اپنے ناموں کے ساتھ منشاوی لگاتے ہیں۔

ایک اور چیز جو ان قاریوں کے ناموں میں منشاۃ کے علاوہ مشابہت کی وجہ سے کنفیوژ کرتی ہے وہ ہر نام میں صدیق کا ہونا ہے، دراصل صدیق ان کے بڑے قاری کا نام ہے جس وجہ سے متاثر ہو کر ساری اولاد اپنے ناموں کے ساتھ صدیق ضرور لگاتی ہے۔ ذیل میں ان کی ترتیب دی جاتی ہے۔

زمرہ «منشاوی قاری خاندان» میں صفحات

اس زمرے میں شامل کل 3 صفحات میں سے یہ 3 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل