زنج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:20، 20 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب (9.7))

زنج (Zanj) (عربی: زنج، کالوں کی زمین یا ہبشیوں کی زمین) قرون وسطی کے عرب جغرافیہ دانوں کی طرف سے استعمال کیا جانے والا ایک نام تھا۔ زنجبار بھی زنج سے ہی ماخوذ ہے۔

مزید دیکھیے