زوجی بدل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اصطلاح term

زوجی
بدل

conjugate
transpose

ریاضیات میں جسامت کی مختلط اندراجہ والی مصفوفہ A کا زوجی بدل ایک جسامت کے قالب کو کہتے ہیں جس کو A کا پلٹ لینے کے بعد اس کے مختلط اندراجہ کا بدل لے کر حاصل کیا جاتا ہے، تعریف یوں

جہاں ذیلی-نص سے قالب کی i،j-ویں اندراجہ مراد ہے،

اور

اور اوپر-ڈنڈی سے مراد عددیہ کا مختلط مقترن ہے۔

اس تعریف کو یوں بھی لکھا جا سکتا ہے:

جہاں سے مراد قالب کا بدل ہے اور سے مراد قالب کے تمام اندراجہ کا مختلط مقترن ہے۔

قالب A کے زوجی بدل کے لیے ذیل کی کوئی بھی علامت استعمال کی جا سکتی ہے

  • یا
  • (جسے بعض اوقات "A چاقو" بولے ہیں)