مختلط مقترن
Jump to navigation
Jump to search
اصطلاح | term |
---|---|
مُقترِن |
conjugate |
ریاضیات میں مختلط مقترن مختلط اعداد کے جوڑے کو کہتے ہیں، جن کا حقیقی حصہ برابر ہو، مگر تخیلی حصہ مطلقہ میں برابر ہو مگر آیت میں مخالف ہو۔ مثلاً مختلط اعداد اور ایک دوسرے کے مختلط مقترن ہیں۔
مختلط عدد z
جہاں a اور b حقیقی اعداد ہیں، کا مقترن
ہے۔
مثلاً،