زوج قواعد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زوج قواعد (انگریزی نام: Base Pair) لونجسیم یعنی chromosomes اور genetics کے لحاظ سے وہ بنیادی جوڑ ہیں جن کو ملا کر انسانوں کے genetic essense کو منصوب کیا جاتا ہے۔ ان کی چار اقسام ہیں:

  • اڈینین
  • گوانین
  • تھایامین
  • سائٹوسین

مزید دیکھیے[ترمیم]