زیڈ اے سرور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ممتاز صحافی و کالم نگار

ظفر عالم سرور (زیڈ اے سرور) نے ضیاء الحق کے مارشل لاء دور میں آزادی صحافت کے لیے آواز بلند کرنے پر جیل کاٹی اور ملازمت سے بھی نکالے گئے۔ وہ پاکستان ٹائمز، ڈان اور فرنٹیئر پوسٹ سے وابستہ رہے . کئی نیشنل اور انٹرنیشنل خبریں بریک کیں. ذوالفقار علی بھٹو، محمد خان جو نیجو، ظفر اللہ جمالی، نواب اکبر خان بگٹی سمیت بے شمار سیاسی قائدین کے خصوصی انٹرویو کیے. ظفر عالم سرور امروز، پاکستان اور جنگ کے نیوز ایڈیٹر اکبر عالم مرحوم کے بڑے بھائی اور ایکسپریس نیوز کے سینئر رپورٹر طالب فریدی کے چچا تھے.[1]

وفات[ترمیم]

کینیڈا میں 15 دسمبر 2022ء کو وفات پاگئے. ان کی تدفین کینیڈا میں کی گئی،[2]

حوالہ جات[ترمیم]