سائنس اور امن کا بین الاقوامی ہفتہ
Appearance
سائنس اور امن کا بین الاقوامی ہفتہ | |
---|---|
کیمیا سے جڑے آلات | |
منانے والے | اقوام متحدہ کے رکن ممالک |
آغاز | 1986 |
تاریخ | 9-14 نومبر |
تکرار | سالانہ |
سائنس اور امن کا بین الاقوامی ہفتہ ہر سال 9- 14 نومبر منایا جاتا ہے۔
مقاصد
[ترمیم]- بین الاقوامی امن، سائنس، سیکیوریٹی اور تعاون کا فروغ
- ماحول کا تحفظ
- انسانی وسائل کی ترقی پر زور
- سبز سماج کی تعمیر[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "International Week of Science and Peace (IWOSP) 2018 - Date, Objective"۔ 2015-06-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-06