سائیکو (فلم)
ظاہری ہیئت
1960 میں بننے والی ہالی وڈ کی سسپنس فلم۔ جس کا شمار ہالی وڈ کی بہترین فلموں میں ہوتا ہے۔ الفرڈ ہچکاک نے بطور پروڈیوسر اور ڈائریکٹر اپنی خداداد صلاحیتوں کے بل بوتے پر اس فلم کو سینما کی تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر کر دیا۔ فلم آغاز ہی سے ناظرین کے گرد سسپنس کا ایک ایسا جال بنتی ہے جس میں وہ پھنس کر رہ جاتے ہیں۔ فلم میں ایک سپلٹ پرسنیلٹی کے مریض کو دکھایا گیا ہے۔ جو اپنے ہوٹل میں آئے ہوئے مہمانوں کو قتل کرتا ہے۔ اس فلم میں مرکزی کردار جینٹ لیگ اور انتھنی برکٹز نے اس خوبی سے نبھائے کہ اس پر حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔ سائیکو کی باکس آفس پر زبردست کامیابی کی بنیاد پر اس کے تین اور حصے بھی بنے۔ سائیکو کو ہالی وڈ میں بننے والی اب تک کی بہترین ڈراما، ہارر، مسٹری اور تھرلر فلم قرار دیا جا سکتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ http://www.filmaffinity.com/es/film363992.html — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ^ ا ب پ http://www.ofdb.de/film/2251,Psycho — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ^ ا ب پ http://stopklatka.pl/film/psychoza — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.imdb.com/title/tt0054215/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ^ ا ب http://decine21.com/Peliculas/Psicosis-4526 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ↑ http://www.filmaffinity.com/en/film363992.html — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ↑ https://www.imdb.com/title/tt0054215/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جون 2022
- ^ ا ب http://www.sinemalar.com/film/1361/sapik — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.beyazperde.com/filmler/film-1603/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.adorocinema.com/filmes/filme-1603/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ^ ا ب https://www.siamzone.com/movie/m/2880 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0054215/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ↑ http://www.cinematografo.it/cinedatabase/film/psyco/9469/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
- ↑ http://stopklatka.pl/film/psychoza
- ↑ تاریخ اشاعت: 1 جولائی 2018 — Top 10 des films pas chers qui rapportent un max — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اکتوبر 2025
- ↑ https://www.boxofficemojo.com/title/tt0054215/ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جون 2022
| ویکی ذخائر پر سائیکو (فلم) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1959ء میں سیٹ فلمیں
- 1960ء کی فلمیں
- 1960ء کی ڈراونی فلمیں
- 1960ء میں سیٹ فلمیں
- الفرڈ ہچکاک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- امریکی سیاہ و سفید فلمیں
- امریکی ہیجان خیز فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- فلم نزاعات
- فینکس، ایریزونا میں فلم سیٹ
- سنسر شدہ فلمیں
- کیلیفورنیا میں فلم سیٹ
- 1960ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- امریکی ایل جی بی ٹی کیو متعلقہ فلمیں
- 1960ء کی ایل جی بی ٹی-متعلقہ فلمیں
- 1960ء کی آزاد فلمیں
- 1960ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- امریکی ہیبت ناک فلمیں
- ایل جی بی ٹی کیو سے متعلق ہیبت ناک فلمیں
- پیراماؤنٹ پکچرز کی فلمیں
- فلم میں زنائے محرم
- جنسی جبر کے بارے میں فلمیں
- امریکی فلموں میں کراس ڈریسنگ
- ماں اوربیٹے کے تعلقات کے بارے میں فلمیں
- برنارڈ ہرمن کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- ریاستہائے متحدہ کی نیشنل فلم رجسٹری فلمیں
- یونیورسل پکچرز کی فلمیں
- امریکی سنسنی خیز ناولوں پر مبنی فلمیں
- امریکی ناولوں پر مبنی فلمیں
- ہوٹلوں میں سیٹ فلمیں
- لاس اینجلس میں عکس بند فلمیں
- ناولوں پر مبنی فلمیں
- پراسرار فلمیں
- ہیجان خیز فلمیں
- مخنث متعلقہ فلمیں
- ہیبت ناک فلمیں
- سیاہ و سفید فلمیں
- ادب پر مبنی فلمیں
- کتابوں پر مبنی فلمیں
- دلدل میں سیٹ فلمیں
- امریکی سلیشر فلمیں
- تفارقی شناختی اضطراب کے بارے میں فلمیں
- امریکی ہیبت ناک ناولوں پر مبنی فلمیں

