سابرمتی ریور فرنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سابرمتی ریور فرنٹ ایک واٹر فرنٹ ہے جو احمد آباد ، ہندوستان میں دریائے سابرمتی کے کنارے بنایا جا رہا ہے۔ 1960ء کی دہائی میں تجویز کردہ، تعمیر 2005 ءمیں شروع ہوئی۔ 2012 سے واٹر فرنٹ کو بتدریج عوام کے لیے کھلا جارہا ہے ۔ منصوبے کے بڑے مقاصد میں ماحولیات کی بہتری، سماجی انفراسٹرکچر اور پائیدار ترقی شامل ہیں۔

جغرافیہ[ترمیم]

سابرمتی ندی اور زیر تعمیر سیر کا راستہ

تاریخ[ترمیم]

تعمیر سے پہلے کنارے پر کچی بستیاں
جنوری 2011 میں
مئی 2012 میں
چینی صدر شی جن پنگ 17 ستمبر 2014 کو سابرمتی ریور فرنٹ پر

ریور فرنٹ[ترمیم]

سابرمتی ریور فرنٹ کا خوبصورت منظر جون 2015، احمد آباد

تفریح اور سہولیات[ترمیم]

سہولیات
کشتی رانی
پارکس اور باغات
ریور فرنٹ فلاور پارک
فٹ اوور برج
جون 2021 میں زیر تعمیر فٹ اوور برج
بازاروں
اسپورٹس کمپلیکس