سات جمعراتیں
Appearance
سات جمعراتیں کسی وفات یافتہ شخص کی فوتیدگی کے بعد چہلم کے قریب تک کی ہر جمعرات کو خیرات دی جاتی ہے۔
رسومات
[ترمیم]اکثر اہل اسلام کی جانب سے اپنے مرنے والے کی یاد میں اور اس کے ایصال ثواب کے لیے منائی جانے والی رسومات مندرجہ ذیل ہیں۔
- ختم دفنانے والے دن
- رسم قل موت کے تیسرے دن منائی جاتی ہے اسے سوم بھی کہا جاتا ہے
- پہلی جمعرات موت کے بعد آنے والی پہلے جمعرات کے دن
- سات جمعراتیں پہلی جمعرات سے سات جمعراتوں تک
- شب ہفتم موت کے ساتویں رات
- دیسہ موت کے دسویں دن
- چہلم موت کے چالیسویں دن
- برسی موت کا پہلا سال ختم ہونے پر پہلی برسی اور ہر سال کے بعد برسی منائی جاتی ہے۔