مندرجات کا رخ کریں

سادھنا سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سادھنا سنگھ ایک ہندوستانی فلم اور ٹیلی ویژن اداکار ہیں۔ [1] [2] [3] سادھنا کی پیدائش وارانسی، اتر پردیش میں ہوئی تھی۔ ان کے خاندان کا تعلق بھارتی ریاست پنجاب سے تھا۔ [1] اس کا پہلا میگزین شاٹ پردیپ مشرا نے کیا تھا۔ انھوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1982ء میں مصنف ہدایت کار گووند مونس کی فلم ندیا کے پار سے کیا۔ [4] سادھنا [5] فلم کی ریلیز کے بعد ہٹ ہوگئیں اور اسے گنجا کہا جانے لگا، [6] وہ کردار جو انھوں نے فلم ندیا کے پار میں ادا کیا تھا۔ گنجا ایک معصوم دیہاتی دوشیزہ تھی جسے فلم میں اپنی بڑی بہن کے بہنوئی چندن (سچن نے ادا کیا تھا) سے محبت ہو گئی تھی۔ انہوں نے بالی ووڈ اور ہندوستانی علاقائی زبانوں کی بیس سے زائد فلموں میں اداکاری کی ہے۔ [6] فلموں کے علاوہ انھوں نے کئی مشہور ٹی وی سیریلز میں بھی کام کیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Lakhi Navleen Kaur (27 February 2014)۔ "Didn't want to break the image that my audience loved"۔ HindustanTimes۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2017 
  2. "Sadhana Singh"۔ NETTV4U۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2017 
  3. DNA Web Team (23 August 2017)۔ "In Pics: Remember Sadhana Singh aka Gunja from the film 'Nadiya Ke Paar'?"۔ DNA India۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2017 
  4. "Nadiya Ke Paar' Director Moonis Passes Away"۔ Outlook۔ 6 May 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2017 
  5. Phalguni Sharma (24 September 2014)۔ "Sadhana Singh replaces Alka Kaushal in Sony Pal's Hamari Sister Didi!"۔ The Daily Eye۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2017 
  6. ^ ا ب Bhanu Pratap Singh (14 March 2004)۔ "Gunjaa cries for widows"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2017