ساغر کوثر
ساغر کوثرقمر یزدانی کا مجموعہ نعت ہے۔
پسرور ضلع سیالکوٹ پاکستان کے مشہور و معروف نعت گو و نعت خوان قمر یزدانی کا مجموعہ نعت ساغر کوثر ایک اہم کتاب ہے
جس میں کئی شہرہ آفاق نعتیں شامل ہیں
- دست قدرت کے شاہکار کی بات
- محمد کے اشاروں پر نظام دہر چلتا ہے
- قدموں میں ترے میری عقیدت کی جبین ہو
نعتیہ شاعری پر مشتمل ان کے دوسرے مجموعہ ہائے کلام بھی شائع ہو چکے ہیں جن کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔ جن میں
- بادہ عرفاں
- جلوہ معراج
- ارمغان محبت
- خمخانہ محمد
- مہر درخشاں
- افضل الرسل
- مرأۃ الحقائق
- حکایات سلف قابل ذکر ہیں۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ساغر کوثر ،قمر یزدانی، مکتبہ اشرفیہ مرید کے شیخوپورہ