سافٹ ویئر ترقی دہندہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوفٹویئری ترقی دہندہ (انگریزی: software developer) ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو سافٹ ویئر کے ارتقا، اشاعت، استقرار، دیکھ بھال کا کام کر رہا ہو- سوفٹویئری ترقی دہندہ ذمہ داریوں میں سافٹ ویئر کا منصوبہ، خاکہ، تحقیق اور اختبار شامل ہیں-[1] سوفٹویئری ترقی دہندہ منصوبے کے جائزہ کے لیے اطلاقی سطح پر اہم کردار ادا کر سکتے ہیں-

امریکا میں ایک سوفٹویئری ترقی دہندہ کی درجہ بندی 3 عنوان کے تحت کی جاتی ہے-

چند قابل ذکر سوفٹویئری ترقی دہندہ مندرجہ ذیل ہیں

  • پیٹر نارٹن (peter norton)
  • رچرڈ گریوٹ (richard garriott)
  • فلپ کھان (philippe kahn)

سوفٹویئری ترقی دہندہ کے کام میں مندرجہ ذیل پہلو شامل ہو سکتے ہیں-

  • سافٹ ویئر کا خاکہ (software design)
  • سافٹ ویئر کی تنفیذ (software implementation)
  • سافٹ ویئر کا ادماج (software integration)
  • معطیات کی منتقلی (data migration)
  • تخصیص (Specification)
  • احتیاجات کا تجزیہ (requirements analysis)
  • ممکن العمل مطالعہ (feasibility study)
  • تجزیہ قیمت و فائدہ (cost–benefit analysis)
  • دستاویزکاری (documentation)
  • اختبار (testing)
  • استقرار (maintenance)

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]