سالک خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سالک خان
معلومات شخصیت

سالک خان پاکستانی وزارت خارجہ میں اہم ذمہ داریوں پر فائز رہے وہ 2010ء سے 2013ء تک جدہ میں بطور قونصل جنرل تعینات رہے اس سے قبل 2006ء سے 2010ء تک چین میں ڈپٹی ہیڈ آف مشن کے طور پر خدمات انجام دیں۔وزرات خارجہ پاکستان میں مختلف خطوں کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دیں۔25 فروری 2015 سے ان کی تعیناتی سینٹرل ایشیا میں جمہوریہ قزاقستان میں بطور سفیر پاکستان کے ہوئی،

قازقستان کے 25 یوم جمہوریہ کی تقریب میں انھیں اعلی ترین تمغا دینے کے حوالے سے قازق وزارت خارجہ نے ان کی بہترین خدمات پر نامزد کیا تھا۔ انھیں یہ اعزاز دسمبر 2017ء میں دیا گیا،