سامان لادنے کا بل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


سامان لادنے کا بل یا بل آف لیڈلگ ایک ایسا دستاویز ہے جو سامان بھیجنے والے اور مال بردار کمپنی کے مابین ایک معاہدے کی شرائط طے کرتی ہے جس کے تحت ایک مخصوص رقم کے بدلے سامان کو ایک مخصوص راستے سے ایک جگہ سے دوسری جگہ بهیجا جاتا ہے۔ عام طور پر سامان بھیجنے والا تاجر مال بردار کمپنی کی طرف سے جاری کردہ فارمز پر اس بل کو تیار کرتا ہے۔

درجات[ترمیم]

درست سامان لادنےکا بل (Clean Bill of Lading)

تهرو بل آف لیڈنگ (Through Bill of Lading )

سامان لادنے کا خراب بل (Foul Bill of Lading)

مقاصد[ترمیم]

1۔ یہ ٹائٹل کے دستاویز کے طور پر

2۔ سامان لے جانے کے معاہدے کے طور پر

3۔ اور اشیا کی رسید کے طور پر کام کرتا ہے۔

اقسام[ترمیم]

1۔ اسٹریٹ بل آف لیڈلگ (Straight Bill of Lading)

2۔ آرڈر بل آف لیڈلگ (Order Bill of Lading)

3۔ بیئرر بل آف لیڈلگ (Bearer Bill of Lading)

4۔ سرینڈر بل آف لیڈلگ (Surrender Bill of Lading)

دیگر[ترمیم]

منسلک استلاحات میں ان لینڈ بل آف لیڈنگ، ایئروے بل اور سمندری بل شامل ہیں۔