سامیعہ میمنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈاکٹر سامیہ میمنی سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی میڈیکل ڈاکٹر تھی۔ ان کی علمی تحقیقات نے ہارٹ آپریشن کے زاویے بدل کر رکھ دیے۔[1]

ایجادات[ترمیم]

سامعہ میمنی نے دماغ کی سرجری کو کیمرے کے ذریعے ممکن بنا کر اس کے خطرات کو بہت کم کر دیا ۔ آپریشن کے اس نہایت پیچیدہ پروسس کو سہل اور آسان تر بنانے کے لیے ایک آرام دہ عصبی آلہ ایجاد کیا۔جس کے ذریعے فالج کا شکار ہونے والے دماغی اعصاب کو کنٹرول کر کے اسے حرکت میں لایا جا سکتا ہے اور اس کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ [2] انھوں نے ایک اور آلہ mars بھی ایجاد کیا۔ یہ آلہ سرطان کا قبل از وقت انکشاف کر سکتا ہے۔

وفات[ترمیم]

انھیں 2005ء میں قتل کرکے ان کے ایجاد کردہ آلے اور علمی تحقیقات کے مسودات کو چرالیا گیا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "سرجری" 
  2. "ایجادات" 
  3. "وفات"