مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:جڑواں شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعارف

[ترمیم]

اس سانچے کو شہروں سے متعلق مقالہ جات میں جڑواں شہروں کی فہرست مرتب کرنے میں استعمال کریں۔ اس سانچے کے مندرجہ ذیل محددات ہیں

{{جڑواں شہر
 | ملک = 
 | شہر = 
 | ربط شہر =
 | ریاست =
 | سال =
 | ماہ =
 | دن =
}}
متغیر لازمی؟ وضاحت
ملک لازمی ملک کا معیاری اردو نام جہاں جڑواں شہر واقع ہے۔ معیاری اردو ناموں کے لیے دیکھیں: اقوام متحدہ کے رکن ممالک
شہر لازمی جڑواں شہر کا عمومی نام
ربط شہر اختیاری جڑواں شہر کا مکمل نام جو وکیپیڈیا پر ربط کے لیے استعمال ہوگا۔ مثلاً حیدرآباد کا عمومی نام حیدرآباد اور مکمل نام حیدرآباد (سندھ) ہے۔ یہ محدد صرف اس وقت شامل کریں جب پورا نام عمومی نام سے مختلف ہو۔
ریاست اختیاری شہر جس صوبے یا ریاست میں واقع ہو۔ یہ متغیر صرف اس وقت دیں جب صوبے یا ریاست کا ربط دکھانا مقصود ہو
سال اختیاری عیسوی سال جب دونوں شہروں کو باہم جڑواں قرار دیا گیا
ماہ اختیاری مہینہ جب دونوں شہروں کو باہم جڑواں قرار دیا گیا۔ ماہ فراہم کرنے کی صورت میں سال فراہم کرنا ضروری ہے
دن اختیاری مہینے کی تاریخ جب دونوں شہروں کو باہم جڑواں قرار دیا گیا۔ دن فراہم کرنے کی صورت میں ماہ اور سال فراہم کرنا ضروری ہے

مثالیں

[ترمیم]
وکی کوڈ نتیجہ
{{جڑواں شہر | ملک = پاکستان | شہر = کراچی}} پاکستان کا پرچم کراچی ، پاکستان {{{2}}}
{{جڑواں شہر | ملک = بھارت | شہر = حیدرآباد | ربط شہر = حیدرآباد دکن}} بھارت کا پرچم حیدرآباد ، بھارت {{{2}}}
{{جڑواں شہر | ملک = یونان | شہر = ایتھنز | سال = 1996}} یونان کا پرچم ایتھنز ، یونان {{{2}}}
{{جڑواں شہر | سال = 1976 | ملک = عراق | شہر = بغداد }} عراق کا پرچم بغداد ، عراق {{{2}}}
{{جڑواں شہر | شہر = بیجنگ | سال = 1976 | ملک = چین }} چین کا پرچم بیجنگ ، چین {{{2}}}
{{جڑواں شہر | شہر = بیجنگ | سال = 1976 | ملک = چین | ماہ = مئی}} چین کا پرچم بیجنگ ، چین {{{2}}}
{{جڑواں شہر | شہر = بیجنگ | سال = 1976 | ملک = چین | ماہ = مئی | دن = 15}} چین کا پرچم بیجنگ ، چین {{{2}}}
{{جڑواں شہر | شہر = ہونولولو | ریاست = ہوائی | سال = 1976 | ملک = امریکہ | ماہ = مئی | دن = 15}} ریاستہائے متحدہ کا پرچم ہونولولو - ہوائی ، امریکہ {{{2}}}

مثال - مقالہ قاہرہ سے اقتباس

[ترمیم]