اس کا استعمال مضامین و زمرہ جات دونوں جگہ کیا جاتا ہے۔ زمرہ جات کے الگ سے سانچہ:زمرہ کومنز بھی موجود ہے۔ یہ ایک بیرونی روابط کا سانچہ ہے۔ جو صارف کو کسی موضوع سے متعلق سمعی و بصری (آڈیو، وڈیو اور تصاویر وغیرہ) کے ویکی آزاد مواد کے پلیٹ فارم ویکی کامنز/کومنز یا صرف کومنز کے اسی موضوع کے ربط تک لے جاتا ہے۔
طریقہ استعمال
اس میں دیکھیے صرف 4 اور 5 نمبر ہی درست طریقہ ہے۔ باقی طریقوں سے یہ سانچہ عنوان کو انگریزی نہیں بلکہ ویکی کومنز پر اردو میں تلاش کرنے کی کوشش کرے گا، جبکہ ویکی کومنز اردو میں نہیں، انگریزی میں ہے۔ نمبر 4 طریقہ استعمال کرنے سے سانچہ میں ویکی کومنز کا ربط انگریزی میں ہی اردو ویکی کے صفحہ پر ظاہر گا۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ آپ نمبر 5 پر موجود طریقہ استعمال کریں۔ جس سے عنوان اردو ویکی پر اردو میں ظاہر ہو گا۔ اور اس پر کلک کرنے سے یہ صارف کو ویکی کومنز پر درست انگریزی ربط تک لے جائے گا۔
یادہانی: آپ نے پرچم قوس قزح اور Rainbow flags کی جگہ اپنا عنوان دینا ہے۔ انگریزی عنوان کا ویکی کومنز پر ہونا ضروری ہے۔ غیر موجود کومنز صفحات/زمرہ جات کے لیے یہ سانچہ استعمال نہ کریں۔
ویکی ذخائر پر ذخائر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
1:{{کومنز}}
ویکی ذخائر پر پرچم قوس قزح سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
2:{{کومنز|پرچم قوس قزح}}
ویکی ذخائر پر Rainbow flags سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
3:{{کومنز|پرچم قوس قزح|Rainbow flags}}
ویکی ذخائر پر Rainbow flags سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
4:{{کومنز|Rainbow flags}}
ویکی ذخائر پر پرچم قوس قزح سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔