ویکی ذخائر
Appearance
(ویکیمیڈیا العام سے رجوع مکرر)
سانچہ:خانہ معلومات ویب گاہ ویکی ذخائر (ویکیپیڈیا کی اصطلاح میں صرف کامنز) تصویروں، آوازوں اور دوسرے ملٹی میڈیا کا آن لائن ذخیرہ ہے۔ یہ ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے جس کی بدولت یہاں زبر اثقال (Upload)کی جانے والی ملٹی میڈیا فائلوں کو ویکیپیڈیا کے تمام منصوبوں، جیسے ویکیپیڈیا، ویکی کتب، ویکی منبع، ویکی اخبار وغیرہ میں با آسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہاں دستیاب مواد ویکی پیڈیا کے آئین کے تحت جملہ حقوق سے آزاد ہے اور اس کو آف لائن استعمال کے لیے ڈاؤنلوڈ (Download) بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس ذخیرہ میں پانچ ملین سے زیادہ فائلوں پر مشتمل مواد دستیاب ہے۔
معیار
[ترمیم]ویکیمیڈیا سال کی بہترین تصویر | ||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
حوالہ جات
[ترمیم]
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکیمیڈیا العام has media related to: |
میٹا پر: Wikimedia Commons کے متعلق مزید معلومات متعلق ہیں۔ |
- دفتری ویب سائٹ
- Commons:Picture of the Year
- ویکی ذخائر Android package at the ایف-ڈروئڈ repository
- ویکی ذخائر گوگل پلے پر
- Commonist – Java-based tool for uploading images to Wikimedia Commons
- Multimedia Usability Project – aims to improve multimedia uploading on Wikimedia Commons
- Mirror of Wikimedia Commons by WikiTeam