ویکی اخبار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکی اخبار
موجودہ ویکی اخبار کا لوگو
موجودہ ویکی اخبار کا لوگو
ویکی اخبار ہمہ لسانی ویب گاہ کے صفحہ اول کی تفصیلات
سائٹ کی قسم
اخباری ویکی
دست‌یابہمہ لسانی
صدر دفتر
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
بانیویکیمیڈیا برادری
ویب سائٹویکی نیوز ڈاٹ او آر جی
الیکسا درجہPositive decrease 56,881 (جون 2017)[1]
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
آغازنومبر 8، 2004؛ 19 سال قبل (2004-11-08)
مواد لائسنس
CC-BY

ویکی اخبار (انگریزی: Wikinews) ایک آزاد مواد کی خبروں کا ماخذ ویکی ہے۔ یہ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا منصوبہ ہے۔ خبروں پر مبنی مضامین ایک دوسرے کی مصاحبت میں کام کرنے والے صارفین کرتے ہیں۔ پرانے مضامین وثائق کا حصہ بن کر سردخانے میں جاتے ہیں تاکہ لوگ انھیں بدل نہ سکیں۔ ہر مضمون کا تبادلہ خیال موجود ہے جہاں لوگ مضمون پر گفتگو کر سکتے ہیں۔

ویکی اخبار کو کریئیٹیو کامنز انتساب / یکساں-شراکت 2.5 اجازت نامہ حاصل ہے جو دیگر ویکی منصوبہ جات کے اجازت ناموں سے مختلف ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Wikinews.org Site Info"۔ Alexa Internet۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]