Pages for logged out editors مزید تفصیلات
کثیرالوسیط (Multimedia) ایک ایسا وسیط (واسطہ یا میڈیا) ہوتا ہے کہ جسمیں مختلف اقسام کے واسطے (متن، صوت، نگار، منظرہ اور عکس متحرک وغیرہ) یکجا استعمال کیے جاتے ہیں۔