صوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

صوت (voice) ایک ایسی آواز کو کہتے ہیں جو کہ حنجرہ یا حلق (larynx) سے پیدا ہوتی ہے اور پھر حبال صوت (vocal cords) اور جوف دھن (oral cavity) و بلعوم (pharynx) کی مختلف ساختوں سے گذرنے کے دوران ترمیم پاتے ہوۓ گفتگو کی یا اس جسم کی آواز کی مخصوص کیفیت و طبقہ حاصل کرتی ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=صوت&oldid=719971’’ مستعادہ منجانب