سانچہ:شہر/دستاویز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ سانچہ کسی بھی شہر کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ اس میں صرف نام، مقامی نام اور ملک لازمی معلومات ہیں جبکہ باقی سب معلومات اختیاری ہیں (دینا ضروری نہیں)۔ دیگر شہروں کے سانچوں کے باوجود اس سانچہ کو اس لیے بنایا گیا ہے کہ یہ چھوٹے شہروں اور بڑے شہروں دونوں کے لیے انتہائی سادہ طریقہ سے استعمال ہو سکے۔ اسے سادہ تر بنایا گیا ہے تاکہ اس کا اطلاق کسی بھی ملک کے کسی بھی شہر کے لیے ہو سکے۔ اس میں آپ معلوماتی ڈبہ کے رنگ بھی خود رکھ سکتے ہیں۔ اگر خود نہ بھی رکھیں تو ڈیفالٹ رنگ استعمال ہوں گے۔

طریقۂ استعمال[ترمیم]

اس سانچہ کو استعمال کرنے کیلیے درج ذیل اسلوب استعمال کریں اور نیلے ڈبے سے سانچہ کو نقل کر لیں۔ اس کی وضاحت اس کے سامنے نیلے ڈبے کے بائیں طرف دی گئی ہے:

سانچے کا کوڈ درج ذیل قطعہ سے نقل کریں

{{شہر
| نام =
| ملک =
| طول_البلد =
| عرض_البلد =
| وقوع = 
| مقامی_یا_انگریزی_نام =
| شہر_تصویر =
| صوبہ =
| ضلع =
| رقبہ =
| بلندی =
| آبادی =
| سال =  
| آبادی_سال =  
| منطقہ_وقت = 
| رمز_ڈاک =
| رمز_بعید_تکلم =
| ناظم =
| شہر_نقشہ =
| موقع_جال =
| ذیلی_نوٹ =
| رنگ_سرحد =
| رنگ_پٹی =
| رنگ_پشت_عمومی_معلومات =
}}

متغیرات کی وضاحت[ترمیم]

متغیر لازمی وضاحت ڈیفالٹ
نام لازمی شہر کا اردو نام
مقامی_یا_انگریزی_نام لازمی شہر کا مقامی نام یا انگریزی نام
ملک لازمی ملک کا معیاری اردو نام۔ معیاری ناموں کی فہرست کے لیے دیکھیں اقوام متحدہ کے رکن ممالک
طول_البلد اہم شہر یا قصبے کا طول البلد اعشاری اعداد (Decimal) میں۔ مشرقی طول البلد کے لیے مثبت اعداد اور مغربی طول البلد کے لیے منفی اعداد
عرض_البلد اہم شہر یا قصبے کا عرض البلد اعشاری اعداد (Decimal) میں۔ شمالی عرض البلد کے لیے مثبت اعداد اور جنوبی عرض البلد کے لیے منفی اعداد
شہر_تصویر اختیاری شہر کی تصویر کا ربط مثلاً city.jpg
صوبہ اختیاری صوبہ کا نام
ضلع اختیاری ضلع کا نام
رقبہ اختیاری رقبہ مثلاً 2,130 مربع کلومیٹر ( 822.4 مربع میل )
بلندی اختیاری سطح سمندر سے بلندی مثلاً 822.4 میٹر (2130 فٹ)
آبادی اختیاری شہر کی آبادی۔ اگر دیں تو اس کے بعد سال لکھنا لازمی ہے
آبادی_سال اختیاری آبادی کے تخمینے کا سال۔
منطقہ_وقت اختیاری وقت مثلاً (یو۔ٹی۔سی+1)
رمز_ڈاک اختیاری رمز ڈاک یا پوسٹل کوڈ جیسے 59000
رمز_بعید_تکلم اختیاری رمزِ بعید تکلم یا کالنگ کوڈ جیسے 042
ناظم اختیاری ناظم یا مئیر یا شہر کے انتظامی سربراہ کا نام
موقع_جال اختیاری شہر کا موقع جال یا ویب سائٹ مثلاً http://www.paris.fr
ذیلی_نوٹ اختیاری اگر کوئی خاص معلومات یا تفصیل یا وضاحت ہو تو ادھر دیں
رنگ_سرحد اختیاری معلوماتی ڈبہ کی سرحد (باکس) کا رنگ۔ چھ ہگز نظام کے اعداد کی صورت مثلاً FFCC00 (ویب رنگ کو ترجیح)۔ #009900
رنگ_پٹی اختیاری معلوماتی ڈبہ کی چھوٹی پٹی (لائن) کا رنگ۔ چھ ہگز نظام کے اعداد کی صورت مثلاً FFCC00 (ویب رنگ کو ترجیح)۔ #009900
رنگ_پشت_عمومی_معلومات اختیاری معلوماتی ڈبہ میں عمومی معلومات کے پیچھے آنے والارنگ۔ چھ ہگز نظام کے اعداد کی صورت مثلاً FFCC00 (ویب رنگ کو ترجیح)۔ #CCFFCC
وقوع متروک طول_البلد اور عرض_البلد استعمال کریں
شہر_نقشہ متروک طول_البلد ،عرض_البلد اور ملک کا نام دینے سے سانچہ خود بخود نقشہ منتخب کر لے گا
سال متروک آبادی_سال استعمال کریں

مثال[ترمیم]

شہر/دستاویز
انتظامی تقسیم
قابل ذکر

یاد رکھئیے کہ سانچہ کے بنیادی ڈھانچہ میں تبدیلی کی جائے تو وہ فوراً اس مثال میں دیکھی نہیں جا سکے گی یہاں تک کہ سانچہ میں کوئی اگلی تبدیلی کی جائے اس لیے بہتر ہے کہ اسی مثال کو آپ باکو کے اصل مضمون میں ملاحظہ کریں یا کسی اور مضمون میں جہاں یہ سانچہ استعمال کیا جائے۔ بہرحال ایک مثال کے طور اندازہ کرنے کے لیے کہ یہ سانچہ کیسے کام کرے گا، یہ مثال دی جارہی ہے۔

مثال کے لیے استعمال شدہ رموز مندرجہ ذیل ہیں

{{شہر	
| نام = باکو
| مقامی_یا_انگریزی_نام = Bakı
| شہر_تصویر =
| ملک = آذربائیجان
| صوبہ =
| ضلع =
| آبادی_سال = 2008
| طول_البلد =49.8822
| عرض_البلد =40.3952 
| رقبہ = 2,130 مربع کلومیٹر ( 822.4 مربع میل )
| بلندی = -28 میٹر (-92 فٹ) 
| آبادی = 19 لاکھ 70 ہزار 
| آبادی_سال = 2008
| منطقہ_وقت = معیاری عالمی وقت +4 (گرما:  +5)
| رمز_ڈاک =	AZ1000
| رمز_بعید_تکلم = 12
| ناظم = حاجی بالا ابوطالبوف
| شہر_نقشہ =	Azerbaijan blank.png
| موقع_جال =	http://www.bakucity.az/
| ذیلی_نوٹ =	
}}	

رنگ تبدیل کرنے کی مثالیں[ترمیم]

شہر/دستاویز
انتظامی تقسیم
قابل ذکر

مندرجہ ذیل رموز استعمال کرنے سے نتیجہ بائیں جانب دیے گئے خانہ معلومات جیسا آئے گا

{{شہر
| رنگ_سرحد = 660000
| رنگ_پٹی = 660000
| رنگ_پشت_عمومی_معلومات = FFCCCC
| نام = فرضی شہر
| ملک = فرضی
}}


شہر/دستاویز
انتظامی تقسیم
قابل ذکر

مندرجہ ذیل رموز استعمال کرنے سے نتیجہ بائیں جانب دیے گئے خانہ معلومات جیسا آئے گا

{{شہر
| رنگ_سرحد = 000066
| رنگ_پٹی = 000066
| رنگ_پشت_عمومی_معلومات = CCCCFF
| نام = فرضی شہر
| ملک = فرضی
}}


شہر/دستاویز
انتظامی تقسیم
قابل ذکر

مندرجہ ذیل رموز استعمال کرنے سے نتیجہ بائیں جانب دیے گئے خانہ معلومات جیسا آئے گا

{{شہر
| رنگ_سرحد = CC9900
| رنگ_پٹی = CC9900
| رنگ_پشت_عمومی_معلومات = FFFFCC
| نام = فرضی شہر
| ملک = فرضی
}}

ریتخانہ کی مثالیں[ترمیم]

مثال 1[ترمیم]

باکو
ملک کا نامBakı
ملک کا نامBakı
عمومی معلومات
ملک آذربائیجان
محل وقوع40.3952 درجے شمال، 49.8822 درجے مشرق
باکو is located in آذربائیجان
باکو
باکو
آذربائیجان میں باکو کا مقام
باکو
Bakı
عمومی معلومات
ملک  آذربائیجان
محل وقوع 40.3952 درجے شمال، 49.8822 درجے مشرق
باکو is located in آذربائیجان
باکو
باکو

آذربائیجان میں باکو کا مقام

مندرجہ ذیل رموز استعمال کرنے سے نتیجہ بائیں جانب دیے گئے خانہ معلومات جیسا آئے گا

{{شہر/ریتخانہ	
| نام =	باکو
| مقامی_یا_انگریزی_نام = Bakı
| ملک =	آذربائیجان
| طول_البلد = 49.8822
| عرض_البلد = 40.3952
}}

مثال 2[ترمیم]

کراچی
ملک کا نام
ملک کا نام
عمومی معلومات
ملک پاکستان
محل وقوع24.8897 درجے شمال، 67.0316 درجے مشرق
کراچی is located in پاکستان
کراچی
کراچی
پاکستان میں کراچی کا مقام
کراچی
عمومی معلومات
ملک  پاکستان
محل وقوع 24.8897 درجے شمال، 67.0316 درجے مشرق
کراچی is located in پاکستان
کراچی
کراچی

پاکستان میں کراچی کا مقام

مندرجہ ذیل رموز استعمال کرنے سے نتیجہ بائیں جانب دیے گئے خانہ معلومات جیسا آئے گا

{{شہر/ریتخانہ	
| نام =	کراچی
| ملک =	پاکستان
| طول_البلد = 67.031593
| عرض_البلد = 24.889738
}}

مثال 3[ترمیم]

دمشق
ملک کا نام
ملک کا نام
عمومی معلومات
ملک سوریہ
محل وقوع33.5131 درجے شمال، 36.2919 درجے مشرق
دمشق is located in Syria
دمشق
دمشق
شام میں دمشق کا مقام
دمشق
عمومی معلومات
ملک  سوریہ
محل وقوع 33.5131 درجے شمال، 36.2919 درجے مشرق
دمشق is located in Syria
دمشق
دمشق

شام میں دمشق کا مقام

مندرجہ ذیل رموز استعمال کرنے سے نتیجہ بائیں جانب دیے گئے خانہ معلومات جیسا آئے گا

{{شہر/ریتخانہ	
| نام =	دمشق
| ملک =	شام
| طول_البلد = 36.291944
| عرض_البلد = 33.513056
}}