سانچہ:/ازروئےتاریخ/4

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تاریخ ہمیں سکھاتی ہے کہ تہذیبیں؛ پھلتی پھولتی ہیں، فنا اور گمشدہ ہو جاتی ہیں۔ بعض اوقات یہ بہت سرعت سے فنا ہوتی ہیں، بعض اوقات آہستہ آہستہ اپنی موت تک پہنچتی ہیں۔ اور بعض اوقات، جیسے سلطنت روم، اس تہذیب کی گونج آنے والی ثقافتوں میں نئی زندگی پاجاتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دوربین اور شمارندے کے زمانوں سے بہت قبل، البتانی چند انتہائی سنجیدہ فلکیاتی احتسب کا تخمینہ لگائے گا۔ کوئی 489 ستاروں کی فہرست تیار کرنے کے ساتھ ساتھ وہ سال میں 365 دن 5 گھنٹے 48 دقیقوں اور 24 ثانیوں کا درست تخمینہ نکالے گا، اس کا حساب کتاب بہت بعد جوہری گھنٹے اور دوربینوں کی مدد سے اخذ کیئے جانے والے حساب کتاب سے محض چند دقیقے مختلف ہوگا۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ماخذ:- Lost History: Michael Hamilton Morgan