سانچہ:/مسلم سائنس/معلوم/1
- پھیپڑی دوران خون (pulmonary circulation) کی دریافت کا سہرا ولیم ہاروے کے سر! مسلم سائنسدان ابن النفیس نے یورپیوں سے 350 سال قبل 13ویں صدی میں یہ معلوم کرلیا تھا کہ پھیپڑے خون کو صاف کرتے ہیں، اور وہ ولیم ہارے سے بہت پہلے پھیپڑی دوران خون کے اصول بیان کرچکا تھا۔[1]
حوالہ جات و بیرونی روابط[ترمیم]
- ↑ S.A. Al-Dabbagh (1978). Ibn Al-Nafis and the pulmonary circulation, The Lancet Volume 311, Issue 8074, Page 1148. PDF of The Lancet at Science Direct.
لینسٹ ، طبی دنیا کے مستند ترین جرائد میں شمار ہونے والا جریدہ ہے۔