سانچہ:/مسلم سائنس تصویر/3

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

روشنی پر اپنے تجربات کے دوران ابن الہیثم نے عکاسۂ مظلمہ (Camera obscura) اور عکاسۂ مثـقوب (سوئی چھید عکاسہ) کو ایجاد کیا جن سے آگے چل کر موجودہ عکاسے (camera) تک کا سفر طے کرنے کی راہیں واضع ہوئیں۔