مندرجات کا رخ کریں

ساکرومونتے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الحمرا سے ساکرومونتے کا نظارہ

ساکرومونتے (انگریزی: Sacromonte) اندلسیہ، ہسپانیہ کے شہر غرناطہ کے مشرقی علاقے میں ایک روایتی محلہ ہے۔ یہ ان چھ محلوں میں سے ایک ہے جو البیازین کا شہری ضلع بناتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]