ساین
ساین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 14ویں صدی |
تاریخ وفات | سنہ 1387ء (-14–-13 سال)[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلسفی |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
ساین آچاریہ (متوفی 1387ء) ایک سنسکرت کا ادیب تھا جس کا تعلق جنوبی ہند کے وجئے نگر سلطنت سے تھا۔ابھی اس کا جائے وقوع بللاری ہے۔ ساین وید کا بہت بڑا محقق مانا جاتا ہے۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119423715 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Ralph Griffith (1 October 1896)۔ Rig Veda Bhashyam (2 ایڈیشن)۔ Nilgiri: Evinity Publishing۔ صفحہ: Introduction