مندرجات کا رخ کریں

ستی (قوم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ستی راولپنڈی میں پہاڑی قبائل میں سب سے بڑا اور اہم ترین پنوار راجپوت قبیلہ ہے۔
ستی مری تحصیل میں پہاڑیوں پر ڈھونڈوں کے جنوب میں آباد ہیں اور کہوٹہ تحصیل کے شمال مغربی کونے میں بھی ہیں ان کا ماخذ ایرانی شاہی خاندان سے ہے وہ اچھے سپاہی بنتے ہیں اور خاندانی لحاظ سے بہت بہترین اور ارفع ہیں خلوص اور دیگر کرداری خصوصیات میں وہ ڈھونڈوں سے ہر لحاظ سے برتر ہیں ان میں قبائلی احساسات قوی ہیں اور اپنے سرداروں کی زیادہ قدر کرتے ہیں کریکفورٹ کے مطابق وہ نوشیروان کی اولاد ہونے کے دعوے دار ہیں غالبا اس کا مقصد خود کو ایرانی النسل بتانا ہے [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 257،بک ہوم لاہور پاکستان