مندرجات کا رخ کریں

ست لیموں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سٹرک تیزاب
Citric acid
نام
IUPAC نام
2-hydroxypropane-1,2,3-tricarboxylic acid
دیگر نام
3-hydroxypentanedioic acid-3-carboxylic acid
Hydrogen citrate
شناخت
اندراج نمبر (CAS) 77-92-9
بب كيم (PubChem) 311
  • C(C(=O)O)C(CC(=O)O)(C(=O)O)O[1]  ویکی ڈیٹا پر  (P233) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خواص
مالیکیولر فارمولا C6H8O7
مولر کمیت 192.123 g/mol (anhydrous)
210.14 g/mol (monohydrate)
ظہور crystalline white solid
کثافت 1.665 g/cm³
نقطۂ پگھلاؤ 153 °C
نقطہ جوش سانچہ:Chembox BoilingPt1
حل پذیری پانی میں 133 g/100 ml (20 °C)
تیزابیت (pKa) pKa1=3.15
pKa2=4.77
pKa3=6.40
خطرات
خطرات skin and eye irritant
نقطة الوميض ?°C
مركبات متعلقة
مركبات ذات علاقة sodium citrate, calcium citrate

ستِ لیموں (انگریزی: سٹرک ایسڈ) ایک نامیاتی تیزاب ہے جو لیموں، مالٹے اور کینو کو ان کا تیز ترش ذائقہ دیتا ہے۔ یہ پھلوں کے جوسوں سے یا راب (Molasses) کی تخمیر سے حاصل کیا جاتا ہے۔ جاندار خلیات میں سٹرک ایسڈ کا کیمیائی عمل بہت اہمیت رکھتا اور توانائی پیدا کرتا ہے۔ اس کا کیمیائی فارمولا C
6
H
8
O
7
ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 3 عنوان : citric acid — PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/311 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 نومبر 2016 — اجازت نامہ: آزاد مواد
  2. ↑ PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/311